~یہ سب کچھ رائیگاں ہے اب~
وہ کیسا شخص تھا یارو، جسے میں جان نہ پایا
بہت رویا، بہت پڑپا____مگر اب رائیگاں تھا سب
کہ برسوں بعد اچانک آج، مجھے پھر ملنے وہ آیا
مگر اس چہرے پہ مجھ کو____یہ کیسا درد نظر آیا
کہا میں نے! کہو کیسے یہاں آنا ہوا تیرا
کہا اس نے! کتاب_زندگی اپنی میں تم کو دینے آیا ہوں
عجب سی بات ہے نا یہ؟؟؟
سبھی کچھ میرے نام تھا، وہ زندہ تھا میری خاطر
عجب سی بات ہے نا یہ؟؟؟
وہ سوکھے پھول____وہ تحریریں
میں کیسے بھول پاؤں گا
وہی جذبے_____وہی احساس
وہی چاہت_____وہی اظہار
زباں سے کر سکا نہ وہ_____قلم سے کر گیا سب کچھ
وہ بھی محسوس کرتا تھا، تپش میری محبت کی
مگر اظہار کا اس میں، کبھی نہ حوصلہ آیا
اور_______!! ;-(
جھکی اسکی نگاہوں میں، میں خود کو دیکھ نہ پایا
میری بھی زندگی ہے وہ، میں کیسے اسکو بتلاؤں
مگر اب دیر ہو گئی ہے
مگر اب دیر ہو گئی ہے
میں اس سے دور ہوں اتنا، کہ خود کو بھی نہ مل پاؤں
یہ ملنا اب ادھورا ہے
یہ سب کچھ رائیگاں ہے اب

No comments:
Post a Comment