جانتی ہو تم
جانتی ہو تم
برسوں پہلے آج کے دن کیا بات ہوئی تھی؟؟؟
بول سہیلی....بوجھ پہیلی
سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کر گئی؟؟
آؤ تم کو میں بتلاؤں
برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے،
اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی
کیا تم کو یہ بات پتا ہے؟
آج تمہاری سالگرہ ہے
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
B♥♥♥♥♥B
111111111111111111111111111111111111111111111111
No comments:
Post a Comment