MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


13 Jan 2015

محبت، تمام تر ریا کاریوں سے پاک

محبت، تمام تر ریا کاریوں سے پاک، ھر غرض سے بے نیاز، اونچ نیچ سے مبّرا، ذآت پات ، عقائد اور رنگ ونسل سے با لا تر ، ایک آسمانی تحفہ ، جو مہکنا اور مہکانا جانتی ھے، ایک ایسی خوشبو جو رگ و پے میں اتر کر آپ کو غنی کر دیتی ھے، محبت صرف دینا جانتی ھے، لٹانا جانتی ھے، طلب یا حاصل سے بے نیاز سیراب کرنا اس کی فطرت ھے،لیکن جب اس میں اغراض کی ملونی شامل ھوتی ھے تو یہ مرجھانے لگتی ھے ، اس کا رنگ روپ ماند پڑنے لگتا ھے، اس کی مہکار سمٹنے لگتی ھے اور یہ رفتہ رفتہ دم توڑ دیتی ھے

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111