MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


15 Jan 2015

مگر سارے ہی موسم ہیں محبت کے



مگر سارے ہی موسم ہیں محبت کے
یہ چنچل سی پہیلی ھے
یہ خوشبو کی سہیلی ھے
یہ لاکھوں میں اکیلی ھے
بنا سوچے،بنا جانے،بنا پرکھے،
کسی کے دل میں جا کے گھر بناتی ھے
کبھی بارش کی بُوندوں میں
کبھی یہ چلچلاتی دھوپ میں،
جاکر کسی کی دھڑکنوں میں دھیمے دھیمے۔
سُر جگاتی ھے
کبھی یہ چاندنی میں بھیگے بھیگے خواب آنکھوں کو
دکھاتی ھے
کبھی یہ ریت پر کچے گھروندے ہاتھ سے اپنے بناتی ھے
کبھی رو رو کے ہنستی ھے
کبھی ہنس کے رُلاتی ھے
کبھی یہ جیت بنتی ھے
کببھی یہ ہار جاتی ھے
محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا،
مگر سارے ہی موسم ہیں محبت کے ....!

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)


B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111