زندگی چھوٹی چھوٹی باتوں سے عبارت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹے چھوٹے موہوم دکھ،چھوٹے چھوٹے اللہ واسطے کے بغض،چھوٹے چھوٹے لوگ،چھوٹے چھوٹے لگاؤ،چھوٹی چھوٹی بے وجہ دشمنیاں،چھوٹی چھوٹی چڑیں،ناراضگیاں،چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں،خوش فہمیاں،کج رویاں۔۔۔۔۔۔۔یہ سب ایک عام آدمی کے لیے چھوٹی چھوٹی لذتیں ہیں۔غریبانہ عشرتیں ہیں۔معصوم عیاشیاں ہیں۔یہ وہ کھونٹیاں ہیں جن پر دوستی کی گٹھڑیاں ٹانگی جاتی ہیں
No comments:
Post a Comment