محبت کی سبھی شرائط میں جاناں،
تم شرط آخری ہو
کہ جس کے پورے ہونے میں ابھی سفر آخری ہو،
تجھے بھول کے جو جی لوں میں،
میرے پاس جیسے وہ ہنر آخری ہو،
بہت بے کیف گزرے گی تیرے بعد زندگی،
تجھہ پہ جو ٹھہر جائے وہ نظر آخری ہو،
نہیں مکمل تیرے بغیر ہوا خوشبو بعد صبا،
اور جو ہو جائے مکمل وہ منظر آخری ہو
تم شرط آخری ہو
کہ جس کے پورے ہونے میں ابھی سفر آخری ہو،
تجھے بھول کے جو جی لوں میں،
میرے پاس جیسے وہ ہنر آخری ہو،
بہت بے کیف گزرے گی تیرے بعد زندگی،
تجھہ پہ جو ٹھہر جائے وہ نظر آخری ہو،
نہیں مکمل تیرے بغیر ہوا خوشبو بعد صبا،
اور جو ہو جائے مکمل وہ منظر آخری ہو
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥
No comments:
Post a Comment