زندگی ایک سمندر ہے اور اس کی ہر ہر لہر آزمائش
جب کوئی لہر ساحل پر موجود چٹان سے
آ کر ٹکراتی ہے تو اگر چٹان مضبوط ہو تو لہر شرمنده ہو کر واپس لوٹ جاتی ہے_اس کے برعکس اگر چٹان کمزور ہو تو لہریں اسے ریزه ریزه کر دیتی ہیں
انسان بھی ایک چٹان کی مانند ہے
اگر وه مضبوطاعصاب کا مالک ہو اور ہر آزمائش کا مقابله مضبوطی سے کر سکے تو آزمائش خود شرمنده ہو جاتی ہے جبکه اگر انسان
کمزور ہو تو آزمائشیں اسے توڑ پوڑ کر اس کی ہستی کو ریزه ریزه کر دیتی ہی
No comments:
Post a Comment