انسانی بقا کےلیے پانی سے کهیں زیاده محبت ضروری هے-، محبت کے خواب صرف انهی کے پورے هو سکتے هیں جو محبت میں نه کچھ مانگتے هیں نه طلب کرتے هیں-، محبت کی امر بیل میں همیشه پھول لگتے هیں -اداسی کے، دکھ کے ، تکلیف کے تاسف کے پھول-، محبت کبھی کبھار تو بڑی آسانی سے سمجھ آجایا کرتی هے اور کبھی عمر گزرنے کے بعد بھی اس پهیلی کی گره کھلنے نهیں پاتی-...!!
No comments:
Post a Comment