کبھی کبھی زندگی سے ہمیں بہت سی چیزوں کی امید نہیں ہوتی -خلاف توقع وہ وقوع پذیر ہوتی ہیں تو نفسیاتی طور پر دل و دماغ کو عجیب دھچکا لگتا ہے محبّت کرنے والوں کے نصیب میں تو ویسے بھی اچانک عذاب اترتے ہیں مگر منتشر ہونا،بکھرنا ،اور شکستہ ہونے کا دکھ ایسا ہے جس کا کوئی سد باب نہیں ,,,
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
No comments:
Post a Comment