MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


1 Jan 2015

دل لگی کی تھی مگر سَچ مْچ ------------------ محبت ہو گئ



دل لگی کی تھی مگر سَچ مْچ ------------------ محبت ہو گئ
پہلے پہلے اْن کو یو نہی دیکھتا تھا میں
بات تو کوٰئی نھیں تھی دیکھتا رہتا تھا میں
دیکھتے رہنے سے میرے وہ بہت مسرور تھے
اپنے حسن دلبرئی سے آپ ہی مسحور تھے
اْن کو خوش کرنے کی خاطر آہ بھر لیتا تھا میں
گاہے گاہے اپنے دل پر ہاتھ دھر لیتا تھا میں
پاغ میں ہر روز تقر یبا کھینچ آتے تھے وہ
بَن سنور کر مجھ سے دادِ حْسن لے جاتے تھے وہ
وہ سمجھتے تھے کے ان کے روپ پر مرتا ہوں میں
لالچی ہوں اکتسابِ روشنی کرتا ہوں میں
مْدا اس کھیل کا کیا تھا فقط اک دلگی
ان کو خوش کرنے میں پِنہاں تھی میری اپنی خوشی
کرکے خوش فہمی میں ان کو مبتلا ہنستا تھا میں
سادگی پر ان کی دل میں برملا ہنستا تھا میں
اب مگر تفر یح و خوش وقتی کی صورت اور ہے
دل کی حالت اور ہے رنگ طبعیت اور ہے
جب نظر آتی نہیں گلزار میں اْن کی جھلک
ٹھو کر یں کھاتی ہیں سودائی نگاہیں دور تک
ان کو دیوانہ بنا کر مجھ کو وحشت ہو گئ
دل لگی کی تھی مگر سَچ مْچ ------------------ محبت ہو گئ

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·


B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111